Results 1 to 2 of 2

Thread: سوزش شعلۂ فرقت سے فنا ہو جانا

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 سوزش شعلۂ فرقت سے فنا ہو جانا


    سوزش شعلۂ فرقت سے فنا ہو جانا
    مرض غم کے لیے ہے یہ دوا ہو جانا

    سہل ہے ناوک مژگاں کا قضا ہو جانا
    غمزۂ چشم کا آساں ہے جفا ہو جانا

    آرزو تجھ سے یہ کہتا ہوں شب فرقت میں
    خود دعا ہونا کبھی دست دعا ہو جانا

    صورت خاک گلستاں میں نہ رہنا اے دل
    مثل بو دامن گلشن سے جدا ہو جانا

    داغ بن کر تو رہا دامن قاتل پہ مگر
    بوئے خوں بہر خدا بوئے وفا ہو جانا

    بے قراری سے تو راØ+ت ہو کوئی دم Ø+اصل
    جسم سے جان Ø+زیں جلد جدا ہو جانا

    شب غم دل سے جمیلہؔ نے یہی رو کے کہا
    مل کے مٹی میں تو نقش کف پا ہو جانا
    جمیلہ خدا بخش



    2gvsho3 - سوزش شعلۂ فرقت سے فنا ہو جانا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: سوزش شعلۂ فرقت سے فنا ہو جانا

    2gvsho3 - سوزش شعلۂ فرقت سے فنا ہو جانا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •